مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: پہلی دورکعات میں قرات طویل کرنا اوردوسری دورکعات میں مختصرکرنا یعنی صرف سورۃ فاتحہ پر کفایت کرنایہی...
حدیث حاشیہ:
پہلی دورکعات میں قرات طویل کرنا اوردوسری دورکعات میں مختصرکرنا یعنی صرف سورۃ فاتحہ پر کفایت کرنایہی مسنون طریقہ ہے۔
حضرت عمرؓ نے حضرت سعد ؓ کا بیان سن کر اظہاراطمینان فرمایا مگر کوفہ کے حالات کے پیش نظر حضرت سعدؓ کو وہاں سے بلا لیا۔
جو حضرت عمر ؓ کی کمال دوراندیشی کی دلیل ہے۔
بعض مواقع پر ذمہ داروں کو ایسا اقدام کرنا ضروری ہو جاتا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 770