مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: الحمد شریف کے خاتمہ پر فرشتے بھی آمین کہتے ہیں۔ سری میں پست آواز سے اورجہری میں...
حدیث حاشیہ:
الحمد شریف کے خاتمہ پر فرشتے بھی آمین کہتے ہیں۔
سری میں پست آواز سے اورجہری میں بلند آواز سے، پس جس نماز کی آمین فرشتوں کی آمین کے ساتھ مل گئی اس کا بیڑا پار ہو گیا۔
اللہ پاک ہر مسلمان کا بیڑا پار لگائے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 781