الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
641۔ اردو حاشیہ : ➊ سر کے کپڑے کا وجو ب عورت کے لیے خاص ہے نہ کہ مرد...
641۔ اردو حاشیہ:
➊ سر کے کپڑے کا وجو ب عورت کے لیے خاص ہے نہ کہ مرد کے لیے۔
➋ ایسے شفاف کپڑے جن سے عورت کے سر کے بال نظر آتے ہوں، ان میں نماز جائز نہیں ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 641