🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی تیرا خاتمہ معاذ اللہ کفر پر ہو گا۔ جو لوگ سنت رسول اللہ ﷺ کی مخالفت...
حدیث حاشیہ:
یعنی تیرا خاتمہ معاذ اللہ کفر پر ہو گا۔
جو لوگ سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کرتے ہیں ان کو اس طرح خرابی خاتمہ سے ڈرنا چاہئے۔
سبحان اللہ اہل حدیث کا جینا اور مرنا دونوں اچھا۔
مرنے کے بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے شرمندگی نہیں۔
آپ کی حدیث پر چلتے رہے جب تک جئے خاتمہ بھی حدیث پر ہوا۔
(مولانا وحید الزماں ؒ)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 791