مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: قسطلانی ؒ نے کہا یہ جماعت کی نماز کا ذکر ہے اکیلے آدمی کو اختیار ہے کہ...
حدیث حاشیہ:
قسطلانی ؒ نے کہا یہ جماعت کی نماز کا ذکر ہے اکیلے آدمی کو اختیار ہے کہ وہ اعتدال اور قومہ سے رکوع اور سجدہ دو گنا کرے حدیث کی مطابقت ترجمہ باب سے ظاہر ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 820