🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی تشہد نہیں پڑھا۔ حدیث میں علیه الجلوس کے لفظ بتلاتے ہیں کہ آپ کو بیٹھنا چاہیے...
حدیث حاشیہ:
یعنی تشہد نہیں پڑھا۔
حدیث میں علیه الجلوس کے لفظ بتلاتے ہیں کہ آپ کو بیٹھنا چاہیے تھا مگرآپ بھول گئے جلوس سے تشہد مراد ہے۔
ترجمہ سے باب کی مطابقت ظاہر ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 830