مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: امیر سے حکم بن ابو عقیل ثقفی مراد ہیں جو حجاج بن یوسف کی طرف سے نائب...
حدیث حاشیہ:
امیر سے حکم بن ابو عقیل ثقفی مراد ہیں جو حجاج بن یوسف کی طرف سے نائب تھے۔
استدل به ابن بطال علی أن وقت الجمعة وقت الظھر لأن أنسا سوی بینھما في جوابه للحکم المذکور حین قیل کیف کان النبي صلی اللہ علیه وسلم یصلي الظھر۔
(یعنی)
اس سے ابن بطال نے استدلال کیا کہ جمعہ اور ظہر کا وقت ایک ہی ہے۔
کیونکہ حضرت انس نے جواب میں جمعہ اور ظہر کو برابر کیا جبکہ ان سے پوچھا گیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز کس وقت ادا فرمایا کرتے تھے؟

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 906