مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سے ان لوگوں کا رد ہوا جو کہتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ جب منبر پر جاتے...
حدیث حاشیہ:
اس سے ان لوگوں کا رد ہوا جو کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جب منبر پر جاتے توتین مؤذن ایک کے بعد ایک اذان دیتے۔
ایک مؤذن کا مطلب یہ کہ جمعہ کی اذان خاص ایک مؤذن حضرت بلال ؓ ہی دیا کرتے تھے ورنہ ویسے تو عہد نبوی میں کئی مؤذن مقرر تھے جو باری باری اپنے وقتوں پر اذان دیا کرتے تھے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 913