مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: چونکہ ظہر کی جگہ جمعہ کی نماز ہے، اس لیے حضرت امام بخاری ؒ نے ارشاد فرمایا...
حدیث حاشیہ:
چونکہ ظہر کی جگہ جمعہ کی نماز ہے، اس لیے حضرت امام بخاری ؒ نے ارشاد فرمایا کہ جو سنتیں ظہر سے پہلے اور پیچھے مسنون ہیں، وہی جمعہ کے پہلے اور پیچھے بھی مسنون ہیں۔
بعض دوسری احادیث میں ان سنتوں کا ذکر بھی آیا ہے جمعہ کے بعد کی سنتیں اکثر آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھر میں پڑھا کر تے تھے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 937