مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بعض لوگوں نے کہا کہ حدیث اور ترجمۃ الباب میں مطابقت نہیں۔ وأجاب ابن المنیر في الحاشیة...
حدیث حاشیہ:
بعض لوگوں نے کہا کہ حدیث اور ترجمۃ الباب میں مطابقت نہیں۔
وأجاب ابن المنیر في الحاشیة بأن مراد البخاري رحمه اللہ الاستدلال علی أن العید ينتضر فیه من الانبساط مالا ینتضرفي غیرہ ولیس في الترجمة أیضاً تقیید بحال الخروج إلی العید بل الظاھر أن لعب الحبشة إن کان بعد رجوعه صلی اللہ علیه وسلم عن المصلی لأنه کان یخرج أول النھار۔
(فتح الباري)
یعنی ابن منیر نے یہ جواب دیا ہے کہ حضرت امام بخاری ؒ کا استدلال اس امر کے لیے ہے کہ عید میں اس قدر مسرت ہوتی ہے جو اس کے غیر میں نہیں ہوتی اور ترجمہ میں حبشیوں کے کھیل کا ذکر عید سے قبل کے لیے نہیں ہے بلکہ ظاہر ہے کہ حبشیوں کا یہ کھیل عیدگاہ سے واپسی پر تھا کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم شروع دن ہی میں نماز عید کے لیے نکل جایا کرتے تھے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 950