🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ اجازت خاص ابو بردہ کے لیے تھی۔ جیسا کہ آگے آرہا ہے حضرت انس ؓ کو...
حدیث حاشیہ:
یہ اجازت خاص ابو بردہ کے لیے تھی۔
جیسا کہ آگے آرہا ہے حضرت انس ؓ کو ان کی خبر نہیں ہوئی، اس لیے انہوں نے ایسا کہا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 954