مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یزید بن معاویہ کی وفات کے بعد 62ھ میں عبد اللہ بن زبیر ؓ کی بیعت کی...
حدیث حاشیہ:
یزید بن معاویہ کی وفات کے بعد 62ھ میں عبد اللہ بن زبیر ؓ کی بیعت کی گئی۔
اس سے بعضوں نے یہ نکالا ہے کہ امام بخاری ؒ کا ترجمہ باب یوں ثابت ہوتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بلال پر ٹیکا دیا معلوم ہوا کہ بوقت ضرورت عید میں سوارہوکر بھی جانا درست ہے۔
روایت میں عورتوں کو الگ وعظ بھی مذکور ہے، لہذا امام کو چاہیے کہ عید میں مردوں کو وعظ سنا کر عورتوں کو بھی دین کی باتیں سمجھائے اور ان کو نیک کاموں کی رغبت دلائے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 961