🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: تشریح اوپر گزر چکی ہے اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ آنحضرت ﷺ عیدین کی نماز...
حدیث حاشیہ:
تشریح اوپر گزر چکی ہے اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم عیدین کی نماز جنگل (میدان)
میں پڑھا کرتے تھے پس مسنون یہی ہے جو لوگ بلا عذر بار ش وغیرہ مساجد میں عیدین کی نماز ادا کرتے ہیں وہ سنت کے ثواب سے محروم رہتے ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 973