🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کثیربن صلت کا مکان آنحضرت ﷺ کے بعد بنایا گیا۔ ابن عباس ؓ نے لوگوں کو عید...
حدیث حاشیہ:
کثیربن صلت کا مکان آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد بنایا گیا۔
ابن عباس ؓ نے لوگوں کو عید گاہ کا مقام بتانے کے لیے اس کا پتہ دیا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 977