الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
652۔ اردو حاشیہ : ➊ معلوم ہوا کہ جوتوں میں نماز پڑھنا درست ہے۔ ➋ اہل کتاب اور مشرکین...
652۔ اردو حاشیہ:
➊ معلوم ہوا کہ جوتوں میں نماز پڑھنا درست ہے۔
➋ اہل کتاب اور مشرکین کی مخالفت ان امور میں ہے، جن کی شریعت اسلامیہ نے صراحت کی ہے یا ان کی خاص مذہبی یا قومی علامت ہے۔
➌ ہمارے ہاں مذکورہ مسئلہ اور اس قسم کے بعض دیگر مسائل متروک ہو گئے ہیں۔ ان سنتوں کی احیاء کے لیے «ادع الي سبيل ربك بالحكمة والموءعظة الحسنه» [النحل: 125] کی بنیاد پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی سنت سے محبت کا داعیہ پیدا کرنا ضروری ہے، تاکہ بےعلم لوگ دین سے اور علمائے حق سے متنفر نہ ہوں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 652