مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: تشریح : یہ مضمون احادیث کی اور کتابوں میں بھی موجود ہے کہ دعائے استسقاء میں آنحضرت...
حدیث حاشیہ:
تشریح:
یہ مضمون احادیث کی اور کتابوں میں بھی موجود ہے کہ دعائے استسقاء میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے چادرکا نیچے کا کونا پکڑ کر اس کو الٹا اور چادر کو دائیں جانب سے گھما کر بائیں طرف ڈال لیا۔
اس میں اشارہ تھا کہ اللہ اپنے فضل سے ایسے ہی قحط کی حالت کو بد ل دے گا۔
اب بھی دعائے استسقاء میں اہلحدیث کے ہاں یہی مسنون طریقہ معمول ہے، مگر احناف اس کے قائل نہیں ہیں۔
اسی حدیث میں استسقاء کی نماز دو رکعت کا بھی ذکر ہے، استسقاءکی نماز بھی نماز عید کی طرح ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1012