مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: سلع مدینہ کا پہاڑ۔ مطلب یہ کہ کسی بلند مکان یاگھر کی آڑ بھی نہ تھی کہ...
حدیث حاشیہ:
سلع مدینہ کا پہاڑ۔
مطلب یہ کہ کسی بلند مکان یاگھر کی آڑ بھی نہ تھی کہ ابرہو اور ہم اسے نہ دیکھ سکیں بلکہ آسمان شیشے کی طرح صاف تھا، برسات کا کوئی نشان نہ تھا۔
اس حدیث سے حضرت امام ؒ نے یہ ثابت فرمایا کہ جمعہ میں بھی استسقاء یعنی پانی کی دعا مانگنا درست ہے، نیز اس حدیث سے کئی ایک معجزات نبوی کا ثبو ت ملتا ہے کہ آپ نے اللہ پاک سے بارش کے لیے دعا فرمائی تو وہ فوراً قبول ہوئی اور بارش شروع ہو گئی۔
پھر جب کثرت باراں سے نقصان شروع ہوا تو آپ نے بارش بند ہونے کی دعا فرمائی اور وہ بھی فوراًقبول ہوئی۔
اس سے آپ کے عند اللہ درجہ قبولیت وصداقت پر روشنی پڑتی ہے۔
صلی اللہ علیه وسلم

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1013