مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: سجدہ میں بندہ اللہ پاک کے بہت ہی زیادہ قریب ہوجاتا ہے، اس لیے اس میں جس...
حدیث حاشیہ:
سجدہ میں بندہ اللہ پاک کے بہت ہی زیادہ قریب ہوجاتا ہے، اس لیے اس میں جس قدر خشوع وخضوع کے ساتھ اللہ کو یاد کر لیا جائے اور کچھ بھی اس سے مانگا جائے کم ہے۔
سجدہ میں اس کیفیت کاحصول خوش بختی کی دلیل ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1051