🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: سورج اور چاند گرہن میں نماز با جماعت مسنون ہے، مگر حنفیہ چاند گرہن میں نماز با...
حدیث حاشیہ:
سورج اور چاند گرہن میں نماز با جماعت مسنون ہے، مگر حنفیہ چاند گرہن میں نماز با جماعت کے قائل نہیں۔
خدا جانے ان کویہ فرق کرنے کی ضرورت کیسے محسوس ہوئی کہ سورج گرہن میں تو نماز با جماعت جائز ہو اور چاند گرہن میں ناجائز۔
اس فرق کے لیے کوئی واضح دلیل ہونی چاہیے تھی بہر حال خیال اپنااپنا نظر اپنی اپنی۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1064