مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آپ کے اس وقت سجدہ نہ کرنے کی کئی وجوہ ہیں۔ علامہ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے...
حدیث حاشیہ:
آپ کے اس وقت سجدہ نہ کرنے کی کئی وجوہ ہیں۔
علامہ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں اوترک حینئذ لبیان الجواز وھذا رجح الاحتمالات وبہ جزم الشافعی (فتح)
یعنی آپ نے سجدہ اس لیے نہیں کیا کہ اس کا ترک بھی جائز ہے اسی تاویل کو ترجیح حاصل ہے امام شافعی کا یہی خیال ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1072