الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
659۔ اردو حاشیہ : یہ روایت سنداً ضعیف ہے۔ تاہم صحیح حدیث سے ثابت ہے کہ چمڑا دباغت دینے...
659۔ اردو حاشیہ:
یہ روایت سنداً ضعیف ہے۔ تاہم صحیح حدیث سے ثابت ہے کہ چمڑا دباغت دینے ”رنگنے“ سے پاک ہو جاتا ہے، لہٰذا اسے مصلیٰ بنانا یا اس کا لباس بنانا جائز ہے اور سجدے میں پیشانی کا براہ راست زمین یا مٹی پر ٹکانا ضروری نہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 659