🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا فرض نماز کے لیے جانور سے اترتے کیونکہ وہ سواری پر درست نہیں ہے اس...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا فرض نماز کے لیے جانور سے اترتے کیونکہ وہ سواری پر درست نہیں ہے اس پر علماءکا اجماع ہے۔
سواری سے اونٹ گھوڑے، خچر وغیرہ مراد ہیں۔
ریل میں نماز درست ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1098