مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ہر دو احادیث میں مقتدیوں کے لیے بیٹھنے کا حکم پہلے دیا گیا تھا۔ بعد میں آخری...
حدیث حاشیہ:
ہر دو احادیث میں مقتدیوں کے لیے بیٹھنے کا حکم پہلے دیا گیا تھا۔
بعد میں آخری نماز مرض الموت میں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھائی اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے ہوئے تھے اور صحابہ ؓ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے کھڑے ہوئے تھے۔
اس سے پہلا حکم منسوخ ہو گیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1114