مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: رات کے بارہ گھنٹے ہوتے ہیں تو پہلے چھ گھنٹے میں سو جاتے، پھر چا ر گھنٹے...
حدیث حاشیہ:
رات کے بارہ گھنٹے ہوتے ہیں تو پہلے چھ گھنٹے میں سو جاتے، پھر چا ر گھنٹے عبادت کرتے، پھر دو گھنٹے سورہتے۔
گویا سحر کے وقت سوتے ہوتے یہی ترجمہ باب ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1131