الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
661۔ اردو حاشیہ : ➊ صف میں جڑ کر کھڑے ہونے سے صف سیدھی ہو جاتی ہے۔ ➋ معلوم...
661۔ اردو حاشیہ:
➊ صف میں جڑ کر کھڑے ہونے سے صف سیدھی ہو جاتی ہے۔
➋ معلوم ہوا کہ صالحین کا عمل اختیار کرنا شرعاً مطلوب ہے اور مسلمان کو ہمیشہ ان سے مشابہت کا حریص رہنا چاہیے۔ بالخصوص نمازوں میں صف بندی کے معاملے میں۔ سورۃ فاتحہ میں اسی دعا کی تعلیم دی گئی ہے کہ «اهدنا الصراط المستقيم . صراط الذين انعمت عليهم»
➌ پہلے پہلی صف مکمل ہو تب دوسری بنائی جائے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 661