🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: تہجد کے لیے مسواک کا خاص اہتمام اس لیے تھا کہ مسواک کر لینے سے نیند کا...
حدیث حاشیہ:
تہجد کے لیے مسواک کا خاص اہتمام اس لیے تھا کہ مسواک کر لینے سے نیند کا خمار بخوبی اتر جاتا ہے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح نیند کا خمار اتار کر طول قیام کے لیے اپنے کو تیار فرماتے۔
یہاں اس حدیث اور باب میں یہی وجہ مطابقت ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1136