مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جب شیطان کھاتا پیتا ہے تو پیشاب بھی کرتا ہوگا۔ اس میں کوئی امر قیاس کے خلاف...
حدیث حاشیہ:
جب شیطان کھاتا پیتا ہے تو پیشاب بھی کرتا ہوگا۔
اس میں کوئی امر قیاس کے خلاف نہیں ہے۔
بعضوں نے کہا پیشاب کرنے سے یہ مطلب ہے کہ شیطان نے اس کو اپنا محکوم بنا لیا اور کان کی تخصیص اس وجہ سے کی ہے کہ آدمی کان ہی سے آواز سن کر بیدارہوتا ہے۔
شیطان نے اس میں پیشاب کر کے اس کے کان بھر دیئے۔
قَالَ الْقُرْطُبِيُّ وَغَيْرُهُ لَا مَانِعَ مِنْ ذَلِكَ إِذْ لَا إِحَالَةَ فِيهِ لِأَنَّهُ ثَبَتَ أَنَّ الشَّيْطَانَ يَأْكُلُ وَيَشْرَبُ وَيَنْكِحُ فَلَا مَانِعَ مِنْ أَنْ يَبُولَ۔
(فتح الباري)
یعنی قرطبی وغیرہ نے کہا کہ اس میں کوئی اشکال نہیں ہے۔
جب یہ ثابت ہے کہ شیطان کھاتا اور پیتااور شادی بھی کرتا ہے تو اس کا ایسے غافل بے نمازی آدمی کے کان میں پیشاب کردینا کیا بعید ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1144