🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس لیے حدیث انس ؓ اور حدیث عائشہ ؓ میں مروی ہے کہ إذا نعسَ أحَدُکُم في...
حدیث حاشیہ:
اس لیے حدیث انس ؓ اور حدیث عائشہ ؓ میں مروی ہے کہ إذا نعسَ أحَدُکُم في الصلوةِ فلیَنَم حتی یعلمَ ما یقرأُ۔
یعنی جب نماز میں کوئی سونے لگے تو اسے چاہیے کہ پہلے سولے پھر نماز پڑھے تاکہ وہ سمجھ لے کہ کیا پڑھ رہا ہے۔
یہ لفظ بھی ہیں:
فَلیرقُد حتی یذھبَ عنهُ النومُ۔
(فتح الباری)
یعنی سوجائے تاکہ اس سے نیند چلی جائے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1151