مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث میں حضرت عائشہ صدیقہ ؓ نے فجر کی سنتوں کو بھی لفظ نفل ہی سے...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث میں حضرت عائشہ صدیقہ ؓ نے فجر کی سنتوں کو بھی لفظ نفل ہی سے ذکر فرمایا۔
پس باب اور حدیث میں مطابقت ہو گئی۔
یہ بھی معلوم ہوا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سنتوں پر مداومت فرمائی ہے۔
لہٰذا سفر وحضر کہیں بھی ان کا ترک کرنا اچھا نہیں ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1169