مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث میں اس طرف اشارہ ہے کہ فجر کی سنتوں میں چھوٹی چھوٹی سورتوں کو پڑھنا...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث میں اس طرف اشارہ ہے کہ فجر کی سنتوں میں چھوٹی چھوٹی سورتوں کو پڑھنا چاہیے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہلکا کرنے کا یہی مطلب ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1170