مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ مبالغہ ہے یعنی بہت ہلکی پھلکی پڑھتے تھے۔ ابن ماجہ میں ہے کہ آپ ﷺ ان...
حدیث حاشیہ:
یہ مبالغہ ہے یعنی بہت ہلکی پھلکی پڑھتے تھے۔
ابن ماجہ میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان میں سورۃ کافرون اور سورۃ اخلاص پڑھا کرتے تھے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1171