🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ حضرت عبداللہ بن عمر ؓ نے اس لیے کہا کہ فجر سے پہلے اور عشاء کی...
حدیث حاشیہ:
یہ حضرت عبداللہ بن عمر ؓ نے اس لیے کہا کہ فجر سے پہلے اور عشاء کی نماز کے بعد اور ٹھیک دوپہر کو گھر کے کام کاجی لوگوں کو بھی اجازت لے کر جانا چاہیے، اس وقت غیر لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کیسے مل سکتے۔
اس لیے ابن عمر ؓ نے ان سنتوں کا حال اپنی بہن ام المؤمنین حفصہ ؓ سے سن کر معلوم کیا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1173