مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ عمرو بن دینار کا خیال ہے ورنہ یہ حدیث صاف ہے کہ دو نمازوں کا جمع...
حدیث حاشیہ:
یہ عمرو بن دینار کا خیال ہے ورنہ یہ حدیث صاف ہے کہ دو نمازوں کا جمع کرنا جائز ہے۔
دوسری روایت میں ہے کہ یہ واقعہ مدینہ منورہ کا ہے نہ وہاں کوئی خوف تھا نہ بندش تھی۔
اوپر گزر چکا ہے کہ اہلحدیث کے نزدیک یہ جائز ہے۔
امام بخاری ؒ نے اس حدیث سے یہ نکالا کہ سنتوں کا ترک کرناجائز ہے اور سنت بھی یہی ہے کہ جمع کرے تو سنتیں نہ پڑھے۔
(مولانا وحید الزماں مرحوم)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1174