مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: میری مسجد سے مسجد نبوی مراد ہے۔ حضرت امام ؒ کا اشارہ یہی ہے کہ مسجد نبوی...
حدیث حاشیہ:
میری مسجد سے مسجد نبوی مراد ہے۔
حضرت امام ؒ کا اشارہ یہی ہے کہ مسجد نبوی کی زیارت کے لیے شد رحال کیا جائے اور جو وہاں جائے گا لازماً رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم وحضرات شیخین پر بھی درود وسلام کی سعادتیں اس کو حاصل ہوں گی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1190