مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ مسجد قباء کی ان دو رکعتوں کا عظیم ثواب ہے۔ اللہ ہر مسلمان کو...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ مسجد قباء کی ان دو رکعتوں کا عظیم ثواب ہے۔
اللہ ہر مسلمان کو نصیب فرمائے۔
آمین۔
یہی وہ تاریخی مسجد ہے جس کا ذکر قرآن مجید میں ان لفظوں میں کیا گیا ہے ﴿لَمَسجِد اُسِّسَ عَلَی التَّقوٰی مِن اَوَّلِ یَومٍ اَحَقُّ اَن تَقُومَ فِیہِ فِیہِ رِجَال یُّحِبُّونَ اَن یَّتَطَھَّرُوا وَاللّٰہُ یُحِبُّ المُطَّھَّرِینَ﴾ (التوبة: 108)
یعنی یقیناً اس مسجد کی بنیاد اول دن سے تقوی پر رکھی گئی ہے۔
اس میں تیرا نماز کے لیے کھڑا ہونا انسب ہے۔
کیونکہ اس میں ایسے نیک دل لوگ ہیں جو پاکیزگی چاہتے ہیں۔
اور اللہ تعالی پاکی چاہنے والوں سے محبت کرتا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1193