🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آج کل تو سواریوں کی اس قدر بہتات ہوگئی ہے کہ ہر ساعت سواری موجود ہے۔ اس...
حدیث حاشیہ:
آج کل تو سواریوں کی اس قدر بہتات ہوگئی ہے کہ ہر ساعت سواری موجود ہے۔
اس لیے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر دو عمل کر کے دکھلائے۔
پھر بھی پیدل جانے میں زیادہ ثواب یقینی ہے۔
مسجد قباء میں حاضری مسجد نبوی ہی کی زیارت کا ایک حصہ سمجھنا چاہیے۔
لہٰذا اسے حدیث لا تشد الرحال کے تحت نہیں لایا جا سکتا ہے۔
واللہ أعلم بالصواب۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1194