مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آیت کا ترجمہ یہ ہے: ’’نمازون کا خیال رکھو اوربیچ والی نماز کا اور اللہ کے سامنے...
حدیث حاشیہ:
آیت کا ترجمہ یہ ہے:
”نمازون کا خیال رکھو اوربیچ والی نماز کا اور اللہ کے سامنے ادب سے چپکے کھڑے رہو۔
“ (سورۃ بقرة)
درمیانی نماز سے عصر کی نماز مراد ہے۔
آیت سے ظاہر ہوا کہ نماز میں کوئی بھی دنیاوی بات کرنا قطعا منع ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1200