الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
667۔ اردو حاشیہ : شیطان مومنین مخلصین پر ہر آن مقام پر حملے کے لیے گھات میں رہتا ہے...
667۔ اردو حاشیہ:
شیطان مومنین مخلصین پر ہر آن مقام پر حملے کے لیے گھات میں رہتا ہے جب وہ نماز کی صفوں سے گھس آتا ہے تو مسجد سے باہر اور عام حالات میں اس کا حملہ اور سخت ہوتا ہو گا، لہٰذا ہر مسلمان کو اپنے دفاع سے کبھی غافل نہیں رہنا چاہیے اور اس کی واحد صورت شریعت کا علم حاصل کرنا اور پھر تمام چھوٹے بڑے امور پر بلا تخصیص عمل پیرا ہونا ہے۔ «و بالله التوفيق»

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 667