🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مسجد نبوی ابتداء میں ایک معمولی چھپر کی شکل میں تھی۔ جس میں بارش اور دھوپ کا...
حدیث حاشیہ:
مسجد نبوی ابتداء میں ایک معمولی چھپر کی شکل میں تھی۔
جس میں بارش اور دھوپ کا پورا اثر ہو اکرتا تھا۔
اس لیے شدت گرما میں صحابہ کرام ؓ ایسا کر لیا کرتے تھے۔
اب بھی کہیں ایسا ہی موقع ہو تو ایسا کر لینا درست ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1208