مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: علماء کا اس میں اختلاف ہے کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓ کی یہ واپسی مکہ...
حدیث حاشیہ:
علماء کا اس میں اختلاف ہے کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓ کی یہ واپسی مکہ شریف کوتھی یا مدینہ منورہ کو۔
حافظ نے فتح الباری میں اسے ترجیح دی ہے کہ مدینہ منورہ کو تھی جس طرح پہلے گزر چکا ہے اور جب یہ واپس ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم بدر کی لڑائی کے لیے تیاری فرما رہے تھے۔
اگلی حدیث سے بھی اسی کی تائید ہوتی ہے کہ نماز کے اندر کلام کرنا مدینہ میں حرام ہوا۔
کیونکہ حضرت جابر انصاری مدینہ کے باشندے تھے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1216