مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مسلم کی روایت میں ہے کہ یہ غزوہ بنی المصطلق میں تھا۔ اور مسلم ہی کی روایت...
حدیث حاشیہ:
مسلم کی روایت میں ہے کہ یہ غزوہ بنی المصطلق میں تھا۔
اور مسلم ہی کی روایت میں یہ بھی وضاحت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہاتھ کے اشارے سے جواب دیا اور جابر ؓ کا مغموم ومتفکر ہونا اس لیے تھا کہ انہوں نے یہ نہ سمجھا کہ یہ اشارہ سلام کا جواب ہے۔
کیونکہ پہلے زبان سے سلام کا جواب دیتے تھے نہ کہ اشارہ سے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1217