مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت ابو بکر ؓ نے رب کے سامنے ہاتھوں کو اٹھا کر الحمد للہ کہا۔ اس میں...
حدیث حاشیہ:
حضرت ابو بکر ؓ نے رب کے سامنے ہاتھوں کو اٹھا کر الحمد للہ کہا۔
اس میں کچھ ہرج ہوتا تو آپ ضرور منع فرمادیتے اور اس سے حدیث کی مناسبت باب سے ظاہر ہوئی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1218