مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی کوکھ پر ہاتھ رکھنے سے منع فرمایا۔ حکمت اس میں یہ ہے کہ ابلیس اسی حالت...
حدیث حاشیہ:
یعنی کوکھ پر ہاتھ رکھنے سے منع فرمایا۔
حکمت اس میں یہ ہے کہ ابلیس اسی حالت میں آسمان سے اتاراگیا اور یہود اکثر ایسا کیا کرتے تھے یا دوزخی اسی طرح راحت لیں گے۔
اس لیے اس سے منع کیا گیا، یہ متکبروں کی بھی علامت ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1220