🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
668۔ اردو حاشیہ : اس سے معلوم ہوا کہ جو لوگ صفوں میں جڑ کر کھڑے نہیں ہوتے، درمیان...
668۔ اردو حاشیہ:
اس سے معلوم ہوا کہ جو لوگ صفوں میں جڑ کر کھڑے نہیں ہوتے، درمیان میں خلا رکھتے ہیں، یا صف ٹیڑھی رکھتے ہیں، ان کی نماز کامل نہیں ہوتی، ناقص رہتی ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 668