مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی جس کو اس قدر بے انداز وسوسے پڑتے ہوں اس کے لیے صرف سہو کے دو...
حدیث حاشیہ:
یعنی جس کو اس قدر بے انداز وسوسے پڑتے ہوں اس کے لیے صرف سہو کے دو سجدے کافی ہیں۔
حسن بصری اور سلف کا ایک گروہ اسی طرف گئے ہیں کہ اس حدیث سے کثیر الوساوس آدمی مراد ہے اورامام بخاری ؒ کے باب سے بھی یہی معلوم ہوتا ہے۔
(للعلامة الغزنوي)
اور امام مالک ؒ، شافعی ؒ اور امام احمد ؒ اس حدیث کو مسلم وغیرہ کی حدیث پر حمل کرتے ہیں جو ابو سعید ؓ سے مروی ہے کہ اگر شک دو یا تین میں ہے تو دو سمجھے اور اگر تین یاچار میں ہے تو تین سمجھے۔
بقیہ کو پڑھ کرسہو کے دو سجدے سلام سے پہلے دے دے۔
(نصر الباري، ج: 1ص: 447)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1231