مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: دیباج اور قسی اور استبرق یہ بھی ریشمی کپڑوں کی قسمیں ہیں۔ قسی کپڑے شام سے یا...
حدیث حاشیہ:
دیباج اور قسی اور استبرق یہ بھی ریشمی کپڑوں کی قسمیں ہیں۔
قسی کپڑے شام سے یا مصر سے بن کر آتے اور استبرق موٹا ریشمی کپڑا۔
یہ سب چھ چیزیں ہوئیں۔
ساتویں چیز کا بیان اس روایت میں چھوٹ گیا ہے۔
وہ ریشمی چار جاموں پر سوار ہونا یا ریشمی گدیوں پر جو زین کے اوپر رکھی جاتی ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1239