🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ عورت کے سر میں کنگھی کر کے اس کے بالوں کی تین لٹیں گوندھ...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ عورت کے سر میں کنگھی کر کے اس کے بالوں کی تین لٹیں گوندھ کر پیچھے ڈال دیں۔
امام شافعی ؒ اور امام احمد بن حنبل ؒ کا یہی قول ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1254