🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ابن بطال ؒ نے کہا کہ اس کے جواز پر اتفاق ہے اور جس نے یہ کہا...
حدیث حاشیہ:
ابن بطال ؒ نے کہا کہ اس کے جواز پر اتفاق ہے اور جس نے یہ کہا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بات اور تھی دوسروں کو ایسا نہ کرنا چاہیے اس کا قول بے دلیل ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1257