مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: صحیح ابن حبان میں ہے کہ آنحضرت ﷺ نے ایسا حکم دیا تھا کہ بالوں کی تین...
حدیث حاشیہ:
صحیح ابن حبان میں ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا حکم دیا تھا کہ بالوں کی تین چوٹیاں کردو۔
اس حدیث سے میت کے بالوں کا گوندھنا بھی ثابت ہوا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1263