مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ثابت ہوا کہ محرم کو دو کپڑوں میں دفنایا جائے۔ کیونکہ وہ حالت احرام میں ہے اور...
حدیث حاشیہ:
ثابت ہوا کہ محرم کو دو کپڑوں میں دفنایا جائے۔
کیونکہ وہ حالت احرام میں ہے اور محرم کے لیے احرام کی صرف دو ہی چادریں ہیں، برخلاف ا س کے دیگر مسلمانوں کے لیے مرد کے لیے تین چادریں اور عورت کے لیے پانچ کپڑے مسنون ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1265